Motivational Urdu Hindi Quotes Jeff Bezos

ST Motivation87

Motivational Urdu Hindi Quotes
Jeff Bezos (Executive Charmaine Of Amazon

 کامیابی اور بلند مقام حاصل کرنے کے لیے
 صرف چار چیزوں کو اپنے کنٹرول میں رکھو۔

To achieve success and high position
 Keep only four things under your control.


صرف وہ تعلیم آپ کو فائدہ دیتی ہے جو
 آپ کو کچھ نیا سکھاتی ہے۔

Only that education benefits you
 Teaches you something new.


لوگوں کو نہ تو اپنے غم بتاؤ نہ اپنی خوشیاں۔

Do not tell people your sorrows or your joys.

اس بات کو سمجھ لیں اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہوگا تو آپ کی
 سچ بات کو بھی سچ کوئی نہیں مانے گا۔

Realize that if you don't have money, you will
 No one will believe the truth.


کاروبار کرنے کے لیے آپ کے پاس انویسٹمنٹ سے زیادہ
 انفارمیشن کا ہونا ضروری ہے۔
More than the investment you have to do business
 Information is essential.


بہت سے لوگ کسی بات کا مطلب سمجھ نہ آنے پر 
صحیح بات کو بھی غلط قرار دیتے ہیں۔

Many people do not understand the meaning of something
 They also call the right thing wrong.


غریب لوگوں کے پاس سوائے خوشیوں کے اور کچھ نہیں ہوتا۔

Poor people have nothing but happiness.


اگر ترقی کرنا چاہتے ہو تو ہجوم کا حصہ نہ بنو
 اکیلے چلنا سیکھو۔

If you want to progress, don't be part of the crowd
 Learn to walk alone.


منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا منزل تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔

Finding the destination is not difficult, reaching the destination is difficult.


ایک شخص کو تین چیزوں کا علم ہونا ضروری ہے وہ کہاں ہے 
کہاں جا رہا ہے اور مشکل حالات میں کیا کرنا اس کے لیے بہتر ہے۔

A person must know three things about where he is
 Where is going and what to do in 
difficult situations is better for him.


جب کسی چیز کو لے کر آپ اچھے نتائج حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں
 تو وہ آپ کا نشہ بن جاتا ہے۔

When you start getting good results by taking something
 So it becomes your addiction.


اپنے آپ کو بہترین تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ یہ ہے 
کہ آپ خود کو خوش کریں لوگوں کو نہیں۔

When you start getting good results by taking something
 So it becomes your addiction.


اس شخص سے زیادہ غریب کوئی نہیں جس کی سوچ 
اسے امیر بننے نہیں دیتی۔

No one is poorer than the person who thinks
 It does not allow him to become rich.


کسی کام کو کرنا اور کسی کام کو کرتے رہنا 
دونوں میں بہت فرق ہے۔

To do something and to keep doing something
 There is a big difference between the two.


دولت اور چیزوں سے زیادہ پیار نہیں کرنا چاہیے
 چیزیں کبھی بھی آپ سے چھن سکتی ہیں۔

One should not love wealth and things too much
 Things can always be taken away from you.


ایک بہترین استاد آپ کو اچھا مشورہ دینے سے لے کر آپ کو
 دنیا کے کامیاب ترین انسانوں میں شامل کر سکتا ہے۔

A great teacher from giving you good advice to you
 He can be included among the most successful 
people in the world.


مقصد جتنا بڑا ہوگا کامیابی بھی اتنی ہی پڑی ہوگی۔

The bigger the goal, the greater the success.


پیسے کا استعمال احتیاط سے کریں آپ کی آزمائش تب ہوتی ہے
 جب آپ اپنی پسندیدہ چیز کو دیکھتے ہیں
 لیکن اسے خرید نہیں سکتے۔

Use money carefully. This is when you are tested
 When you see your favorite thing But can't buy it.


اپنی صحت کا خیال رکھیں آپ کی صحت آپ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے
 اور اسے نظر انداز کرنا جسمانی اور ذہنی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

Take care of your health Your health affects your performance And ignoring it can lead to physical 
and mental harm.


کبھی بھی ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جنہوں نے وہ نہیں کیا جو آپ کرنا چاہتے ہیں 
کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔

Never take advice from people who haven't done what you want to do Because they don't know what you're talking about.


آپ کی اصلیت وہی ہے جو لوگ آپ کے بارے میں تب کہتے ہیں
 جب آپ کمرے میں موجود نہیں ہوتے۔

Your true self is what people say about you
 When you are not in the room.


ان لوگوں کے ساتھ وقت نہ گزاریں جن کے پاس
 وسائل نہیں ہیں۔

Don't spend time with people who have
 Don't have the resources.


ہر نئی چیز دو نئے سوالات اور دو نئے مواقع پیدا کرتی ہے۔

Every new thing creates two new questions and
 two new opportunities.


اگر آپ اپنے کاروبار کی تفصیلات نہیں سمجھتے
 تو آپ ناکام ہو جائیں گے۔

If you don't understand the details of your 
business So you will fail.


میرا خیال ہے کہ کسی تنگ جگہ سے باہر نکلنے کا ایک واحد 
راستہ یہ ہے کہ آپ اپنا راستہ ایجاد کریں۔

I think a single way out of a tight spot
 The way is to invent your own way.


جو پیچھے رہ گیا اسے بھول جاؤ چاہے وہ انسان ہو یا وقت۔

Forget what is left behind, be it man or time.


جب آپ غلط چیزوں کا پیچھا کرنا چھوڑ دیتے ہیں تب
 صحیح چیزیں آپ کی گرفت میں آتی ہیں۔

When you stop chasing the wrong things
 The right things come into your grasp.


منصوبہ بندی کے بغیر مقصد صرف ایک خواہش ہے۔

A goal without a plan is just a wish.


ایک شخص جس نے غلطی کی ہے اور اسے درست نہیں کیا 
تو وہ دوسری غلطی کر رہا ہے۔

A person who has made a mistake and has not corrected it
 So he is making another mistake.


سب سے اہم چیز جو پیسہ آپ کو دیتا ہے وہ ہے آزادی۔

The most important thing that money 
gives you is freedom.


اپنے آپ کو مکمل طور پر اپنا محتاج بنائیں۔

Make yourself completely dependent on yourself.


اپنے جذبات کو سنبھالنا سیکھیں برا رویہ اور کامیابی
 یہ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

Learn to manage your emotions Bad attitude and 
success These two cannot go together.


دوسروں کو متاثر کرنے سے زیادہ انہیں
 سننے میں دلچسپی رکھیں۔

them more than influencing others
 Be interested in listening.


لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی امیدوں پر پورا اترا جائے 
مگر ان سے خود کوئی امید نہ رکھی جائے۔

People want their expectations to be met
 But don't expect anything from them.


انکار کرنا سیکھیں اگر آپ خود کو اس معاشرے میں
 کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر شخص اور ہر چیز کو 
نہ کہنے کی ضرورت ہے جو آپ کا وقت برباد کرتی ہے۔

Learn to deny if you find yourself in this society
 If you want to see everyone and everything successful
 Needless to say, that wastes your time.


زندگی میں بہت لوگ آئیں گے چلے جائیں گے لیکن آخر میں آپ کو 
معلوم ہوگا کہ وہ وقت جو آپ نے ان پر ضائع کیا بہت قیمتی تھا۔

Many people will come and go in life but in the end you
It turns out that the time you wasted on 
them was very valuable.


ہم لوگوں کے لیے تب تک اچھے ہوتے ہیں جب تک 
لوگوں کا مطلب پورا ہوتا رہے۔

We are good to people as long as
 People's meaning continued to be fulfilled.


ایک بات تو سچ ہے ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں
 آپ کی عزت آپ کا کردار دیکھ کر نہیں آپ کی
 بھاری جیب دیکھ کر کی جاتی ہے۔

One thing is true in the times we live in
Your respect is not due to your character
Heavy pockets are seen.


انسان کی بہت سی ایسی پرابلمز ہیں جو پیسے کے 
بغیر حل نہیں ہو سکتی۔

There are many such problems of man that are related to money It cannot be solved without.



اگر آپ گلاب کی طرح کھلنا چاہتے ہیں تو آپ کو 
کانٹوں سے سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔

If you want to bloom like a rose, you should
 Thorns will have to be compromised.


جو شخص اپنے کسٹمر کو مطمئن نہیں کر سکتا 
وہ کامیاب کاروباری نہیں بن سکتا۔

A person who cannot satisfy his customer
 He cannot become a successful businessman.



اپنوں کی نظریں غیروں کی نظروں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔

The eyes of one's own are more dangerous than
 the eyes of others.


اگر تم کامیاب انسان بننا چاہتے ہو تو تمہیں اپنے علاوہ
 کسی دوسرے کے لیے پریشان ہونا چھوڑنا ہوگا۔

If you want to be a successful person, you have to be apart from yourself Stop worrying about someone else.


سچ تو یہ ہے کہ لوگ اپنے آپ کو کبھی بھی نہیں بدلتے
 اسی وجہ سے ان کی زندگی میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آتی۔

The truth is that people never change themselves
 That is why nothing changes in their life.


جتنی جلدی ہو سکے اس بات کو سمجھ جاؤ کہ بہت سے
 تمہارے اپنے ہی تمہارے دشمن ہوتے ہیں۔

Understand as soon as possible that many
 You have your own enemies.


ٹھوکر لگ جائے تو گھبرانا مت کیونکہ ٹھوکر اسے لگتی ہے 
جو اپنا قدم آگے بڑھاتا ہے۔

If you stumble, don't be afraid because you stumble
 Who steps forward.


مرد صرف ضروریات کو مدنظر رکھتے ہیں 
صلاحیتوں کو کبھی نہیں۔
Men only consider needs Never skills.


ہوشیاری ایک تحفہ ہے جبکہ مہربانی ایک انتخاب ہے۔

Intelligence is a gift while kindness is a choice.


اگر آپ کے مد مقابل کی نظر آپ پر اور آپ کی نظر
 آپ کے کسٹمر پر ہے تو آپ صحیح راستے پر ہیں۔
If your opponent's eyes are on you and your eyes 
are on you If your customer has then you are
 on the right track.


چھوٹی عمر سے ہی دنیا کی حقیقتوں سے روشناس ہونا
 ایک بہت بڑی چیز ہے۔
Being exposed to the realities of the world from an 
early age is a great thing.


اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو
 سورج کی طرح جلنا سیکھو۔
If you want to shine like the sun
Learn to burn like the sun.


اگر انسان کسی چیز کو سوچ سکتا ہے تو اسے حاصل بھی 
کر سکتا ہے اسے حاصل کرنے کی سوچ آدھی کامیابی ہوتی ہے۔

If a man can think something, he can achieve it
 Thinking about getting it is half the battle.


خود پر یقین ہونا کامیابی کی ضمانت ہے مگر خود کو 
ہمیشہ درست سمجھنے کا یقین انسان کو گمراہ کر دیتا ہے۔

Believing in yourself is a guarantee of success, but only in yourself Belief of always being right leads a person astray.


کوئی بھی راستہ طویل نہیں ہے کوئی منزل بھی ناممکن نہیں ہے
 بس آپ کے اندر منزل کے حصول کی تڑپ
 اور چلتے رہنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

No path is too long, no destination is impossible
 Just the yearning within you to achieve the goal
 And one must have the courage to keep going.


منزلیں ہمیشہ انہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں۔

Destinations are always found by those who seek destinations.


اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں میں زندگی میں بار بار ناکام ہوں
 اس لیے میں آج ایک کامیاب انسان ہوں۔

Learn from your mistakes I fail again and again in life
 That's why I am a successful person today.


بات کرنے سے زیادہ سنے مسلسل بات سننے سے آپ کو اچھی اور بری 
دونوں چیزوں کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

Listen more than you talk Constant listening 
will do you good and bad There is an opportunity
 to learn about both.


ہر دن کچھ ایسا کام کرو جو آپ کو آپ کے
 بہتر مستقبل سے قریب تر لے جائے۔
Do something every day that is yours
 Get closer to a better future.


کامیابی اور بلند مقام حاصل کرنے کے لیے صرف چار چیزوں کو 
ہمیشہ اپنے کنٹرول میں رکھیں آپ عزت کی بلندیوں کو
 چھوئیں گے دولت، سستی، فضول نیند، غصہ۔

Only four things to achieve success and high position
 Always keep your heights of honor under your control
 Will touch wealth, laziness, wasted sleep, anger.


اگر آپ کوئی نیا کام کرنے جا رہے ہیں تو آپ کو تین چیزوں کے بارے میں
 تیار ہونا پڑے گا ناکامی کے لیے، مستقل مزاجی کے لیے، اور صبر کے لیے۔

If you are going to do something new, you should 
know three things You have to be prepared for failure,
 for consistency, and for patience.


کسی کتاب کا مطلب ہے زندگی کو بدل دینے والی چیز۔

A book means something life-changing.


میں جانتا تھا اگر میں ناکام رہا تو مجھے اس پر افسوس نہیں ہوگا
 لیکن جس چیز پر مجھے افسوس ہو سکتا ہے وہ ہے کوشش نہ کرنا۔

I knew if I failed, I wouldn't regret it
 But what I might regret is not trying.


Thanks For Visiting

Visit my YouTube channel for
 more quote based videos.


Post a Comment

0 Comments