Best Collection Jack Ma's Keys Of Success

ST Motivation87

Best Collection Jack Ma's Keys Of Success Chinese Businessma


غربت سے نکلنے کے لیے تین قربانیاں آپ کو دینی پڑیں گی۔

You have to make three sacrifices to 
get out of poverty.


لوگ آپ کے اندر ڈر پیدا کر کے آپ سے
 آپ کا مقصد چھین لیتے ہیں۔

People rob you of your purpose 
by instilling fear in you.


                                                        
                    جس بات کا کوئی مطلب نہ ہو اس بات میں دلچسپی نہ لیں۔

Don't get interested in things that don't make sense.

جب آپ کسی غلطی کو دوسری بار دہراتے ہیں تو اب یہ غلطی 
نہیں ہوتی یہ آپ کا فیصلہ ہوتا ہے۔

When you repeat a mistake a second time, 
that mistake now No, it's your decision.


بے وقوفوں کا خوف ہی ناکامی کا باعث بنتا ہے۔

Fear of fools leads to failure.


تیزی سے گزرتا ہوا وقت ہمیں بتا رہا ہے زندگی میں
 کہیں بھی رک جانا بے وقوفی ہے۔

The fast passing time is telling us in life
 Stopping anywhere is foolish.


آپ کا بہت زیادہ فضول بولنا اس بات کا ثبوت ہے
 کہ آپ کے اندر کچھ خاص نہیں۔

A lot of your trash talk is proof of that
 That there is nothing special in you.


دور سے اچھی اور خوبصورت دکھنے والی کسی بھی
 چیز کو حقیقت مت سمجھو۔

Anything that looks good and beautiful from a 
distance Don't take things for granted.


اپنے مقصد کو اپنی توجہ کا مرکز بنائیں۔

Make your goal your focus.


عقلمند لوگ بغیر سوچے کچھ نہیں بولتے۔

Wise people do not speak without thinking.


اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے خواب سچ ہوں
 تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا۔
If you want your dreams to come true
 So first you have to wake up.


مضبوط لوگ دوسروں کو نیچا نہیں گراتے
 بلکہ ان کو اوپر لے کر آتے ہیں۔
Strong people don't put others down
 Rather, they bring them up.


سب سے زیادہ کامیاب لوگ وہ ہیں
 جو اپنے پاس پلان بی رکھتے ہیں۔
They are the most successful people
 Who have a plan B.


زندگی میں ہمیشہ کوئی نیا کام کرنے کی کوشش کرو
 کیونکہ دنیا ہمیشہ انہی کو یاد رکھتی ہے جو کچھ
 ایسا کام کرتے ہیں جو آج تک کسی نے نہیں کیا ہو۔

Always try something new in life
 Because the world always remembers those who
 Do something that no one has done before.


آپ کو یہ سیکھنا چاہیے کہ لوگ کامیاب کیسے ہوئے 
اور یہ بھی سیکھنا چاہیے کہ جب وہ ناکام ہوئے
 تو تب انہوں نے کیا کیا۔
You should learn how people became successful
 And also learn when they fail So what did they do?


آج کل کے لوگوں کی جیبیں گہری اور دماغ خالی ہیں۔

People today have deep pockets and empty minds.


زندگی مختصر اور حسین ہے اپنے کام پر بہت زیادہ
 دھیان بھی مت دیجئے زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
Life is short and beautiful, so much for your work
 Don't even care, enjoy life.


اپنے مد مقابل سے سیکھے مگر اس کی نقل کبھی مت کریں۔

Learn from your opponent but never copy him.


اگر آپ کے پاس زندگی جینے کا کوئی مقصد نہیں ہے تو آپ
 زندگی کو نہیں زندگی آپ کو گزار رہی ہے۔

If you have no purpose in life, you
 Life is living you, not life.


اگر آپ ایسی چیزیں خریدتے ہیں جن کی آپ کو
 ضرورت نہیں ہے تو بہت جلد آپ کو ضرورت کی چیزیں خریدنے کے لیے
 وہی چیزیں بیچنی پڑے گی۔

If you buy things that you
 To buy things you need very soon if not needed
 The same things will have to be sold.


اگر آپ اپنی محنت پر یقین نہیں رکھتے اور آسان راستے 
کی تلاش میں ہے تو اس بات کا بہت کم امکان ہے کہ آپ اپنے
 خوابوں کو عملی شکل دے سکیں۔

If you don't believe in your hard work and the
 easy way out is looking for, it is highly unlikely that you
 Make dreams come true.


آپ میں جو سب سے اہم چیز ہونی چاہیے وہ ہے صبر۔

The most important thing you should have is patience.


اگر آپ کوشش ہی نہیں کریں گے تو آپ کو
 ہر چیز ناممکن لگے گی۔

If you don't try, you will
 Everything will seem impossible.


کسی بھی چیز کو سیکھنے یا حاصل کرنے کے لیے آپ کی دلچسپی
 کا ہونا بہت ضروری ہے ورنہ آپ وہ چیز حاصل نہیں کر سکتے۔

Your interest in learning or achieving anything
It is very important to have or else 
you can't get that thing.


جب ہمارے پاس پیسہ ہوتا ہے تو ہم
 غلطیاں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

When we have money, we
 Start making mistakes.


بے وقوف بولنے کے لیے منہ کا استعمال کرتا ہے ہوشیار آدمی اپنا دماغ
 استعمال کرتا ہے اور عقلمند آدمی اپنے دل کا استعمال کرتا ہے۔

A fool uses his mouth to speak, a wise man uses his mind
 uses and a wise man uses his heart.


صحیح لوگوں کو تلاش کریں بہترین لوگوں کو نہیں۔

Find the right people, not the best.


کوئی بڑا کام کرے یا گھر بیٹھ جائے اس کے علاوہ 
آپ اپنی جوانی کو ضائع کر رہے ہیں۔

Apart from doing a big job or sitting at home
 You are wasting your youth.


اگر آپ کے سامنے نو خرگوش ہوں اور آپ کسی ایک کو 
پکڑنا چاہتے ہوں تو صرف ایک پر ہی دھیان دو۔

If you have nine rabbits in front of you and you have one
 If you want to catch, focus on only one.


کسی کو بھی مجھ پہ یقین نہیں تھا آج میں علی بابا کا مالک ہوں۔

No one believed in me. Today I am
 the owner of Alibaba.


ہار مان لینا سب سے بڑی ناکامی ہے۔

Giving up is the biggest failure.


اگر آپ 35 سال کی عمر میں بھی غریب ہیں
 تو آپ اس غریبی کے مستحق ہیں۔

If you are poor even at the age of 35
 So you deserve this poverty.


دوسروں کے منہ سے نکلنے والی باتوں کو حقیقت کبھی مت سمجھو 
حقیقت وہی ہوتی ہے جسے اپنی آنکھوں سے دیکھا گیا ہو۔

Never take what others say as truth
 The truth is what you see with your own eyes.


کاروبار صرف ان لوگوں کے ساتھ کریں جو
 آپ کے ساتھ کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔

Do business only with people who
 Want to do business with you.


کبھی بھی زبردستی میں کوئی فیصلہ نہ کریں اپنا قیمتی وقت
 نکال کر تمام حقائق جانے اور پھر کوئی فیصلہ کریں۔

Never make a decision by forcing your valuable time
 Find out all the facts and then make a decision.


تیسری منزل کی بلڈنگ سے گرنا اتنا ہی تکلیف دہ ہے جتنا کہ
 سو منزلہ بلڈنگ سے گرنا اگر مجھے گرنا ہی ہے
 تو میں کسی اونچی جگہ سے گرنا پسند کروں گا۔

Falling from a third floor building is just as painful
Falling from a hundred story building if I have to fall
So I would rather fall from a high place.


اگر آپ رسک نہیں لیتے تو آپ کبھی معلوم نہیں کر سکتے
 کہ زندگی میں کیا تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔
If you don't take the risk, you'll never know
 What changes need to be made in life.


خوش قسمت وہ ہیں جو پہلا قدم اٹھاتے ہیں۔

Lucky are those who take the first step.


خوشیاں ایسے ہی نہیں ملتیں خوشیوں کے لیے
 بہت سی خواہشات کو قربان کرنا پڑتا ہے۔

Happiness is not just for happiness
 Many desires have to be sacrificed.


اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی کام بہترین طریقے سے ہو 
تو آپ کو چاہیے کہ وہ کام آپ خود کریں۔
If you want a job to be done in the best
 way possible So you should do it yourself.


دوسرے کیا سوچتے ہیں اس کی پرواہ کرنا چھوڑ دو آپ
 ہر ایک کو اپنے جیسا نہیں بنا سکتے صرف اپنی پوری 
کوشش کریں اور آپ کو بعد میں کوئی افسوس نہیں ہوگا۔

Stop caring what others think You can't make
 everyone like you, only your whole self
 Try it and you won't regret it later.


زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
 اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو۔

If you want to understand life, look back
 And if life is to be lived, look ahead.


مقابلہ ہمیشہ جدت اور خدمات کی بنا پر کیا جاتا ہے
 قیمتوں کی بنیاد پر کبھی مقابلہ مت کریں۔
Competition is always based on innovation and 
service Never compete based on price.


اگر آپ ہر روز آگے بڑھنے کے بارے میں نہیں سوچتے
 اور زندگی میں آنے والے موقعوں سے فائدہ نہیں اٹھاتے
 تو آپ جلد ہی غربت کا شکار ہو جائیں گے۔

If you don't think about moving forward every day
And do not take advantage of the opportunities 
that come in life So you will soon fall into poverty.


اگر آپ اپنی خواہشات، نیند اور وقت قربان کرنے کے لیے
 تیار نہیں ہے تو آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔

If you sacrifice your desires, sleep and time
 If you are not prepared, you can never succeed.


کبھی ہمت نہ ہارو آج کا دن سخت ہے کل بدتر ہوگا
 لیکن پرسوں بہترین ہوگا۔
Never give up today is hard tomorrow will be
 worse But tomorrow will be best.


تین قربانیاں جو غربت سے نکلنے کے لیے آپ کو دینی پڑے گی۔1) اپنی
 ناکامیوں کو کامیابی کا زینہ بنائیں،2) زندگی گزارنے کا
 طریقہ بدلیں،3)  کو اپنی نیند اور خواہشات کو قربان کرنا پڑے گا۔

Three sacrifices that you will have to make to get out of poverty. 1) Your own Make failures a stepping stone to success, 2) to live life Change method, 3) will have to 
sacrifice your sleep and desires.


لوگ آپ کو برباد کرنے کے لیے جو چیز سب سے زیادہ
 آپ سے لیتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت۔

What people do to ruin you the most
 All that is taken from you is your time.


اپنے شوق کو اپنا پیشہ بنائیں اور وہ کام کریں جو آپ کرنا
 پسند کرتے ہیں پیسہ خود چل کے آپ کے پاس آئے گا۔

Make your hobby your profession and do what you
 love to do Like money will come to you by itself.


آپ اپنی قیمت خود مقرر کرتے ہیں۔

You set your own price.


Thanks For Visiting


Visit my YouTube channel to watch more 
videos based on quotes.

Post a Comment

0 Comments