Motivational Urdu Hindi Quote Franklin Delano Roosevelt

ST Motivation87

Motivational Urdu Hindi Quote Franklin Delano Roosevelt 


(1)

آپ یہ کبھی جان نہیں سکتے آپ کے پاس کیا ہے
 جب تک کہ آپ اسے کھو نہ دیں۔

You never know what you have
Until you lose it.


(2)

اگر آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو دوسروں کو  تبدیل کرنے
کے بجائے خود کو تبدیل کریں۔

Others if you want to get ahead
Change yourself instead of being changed.


(3)
آپ کے ذہن میں اگر کوئی بات یا کام آتا ہے
 تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اسے سرانجام دے سکتے ہیں۔

If any thing or work comes to your mind
So that means you can do it.

(4)
لوگ آپ کی عزت آپ کو دیکھ کر نہیں کرتے  بلکہ آپ کا 
کام اور پیسوں کو دیکھ کر کرتے ہیں۔

People don't respect you by looking at you
Rather, they do it by looking at your work and money.


(5)
کبھی کبھی اپ کو بہترین حاصل کرنے کے لیے 
بدترین حالات سے گزرنا پڑتا ہے۔

Sometimes to get the best of you
One has to go through the worst situations.


(6)
کوئی بھی اس وقت تک آپ کو خوش نہیں کر سکتا
 جب تک کہ آپ پہلے خود سے خوش نہ ہوں۔

No one can make you happy till then
Unless you're happy with yourself first.


(7)
پیسہ آپ کو بہت کچھ دے سکتا ہے لیکن سب کچھ نہیں۔

Money can buy you a lot but not everything.


(8)

آج کا دن اپنے لیے اتنا شاندار بنائیں کہ کل خود 
آپ کے لیے انتظار کرے۔

Make today so wonderful that
tomorrow waits for you.


(9)
کسی کام کو شروع کرنے کے بعد تب تک نہ رکے جب تک 
آپ کو خود پر فخر محسوس نہ ہونے لگے۔

Do not stop after starting a task
Until you start feeling proud of yourself.


(10)
جہالت گیری نیند کی طرح ہوتی ہے
 جگانے والوں پر غصہ آتا ہے۔

Ignorance is like sleep, angry
at those who awaken it.


(11)

کسی کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا 
جس میں وہ خود غدار ہو۔

Do not follow anyone who tells you such a story
He will not recite in which he himself is a traitor.


(12)
سیاست میں حصہ نہ لینے کی ایک سزا یہ ہے کہ آپ سے
 کم تر لوگ آپ پر حکومت کرتے ہیں۔

This is one of the punishments for not participating
 in politics
 That you are ruled by people inferior to you.


(13)

آپ کی پسندیدہ چیز آپ کو کبھی بھی بغیر محنت
 اور آسانی کے ساتھ نہیں ملتی۔

Your favorite thing you never do without effort
 And it doesn't come easily.


(14)

آپ ثابت قدم رہیں ہر چیز مقررہ وقت پر آپ کے پاس 
خود بخود چل کر آئے گی۔

Be steadfast; everything is in due time
 It will come to you automatically.


(15)

آپ اپنے راز خود تک محدود کرکے بہت سی
 پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں۔

You keep your secrets to yourself
 C problems can be avoided.


(16)
تنہا بیٹھنے سے آپ کو آپ کے تمام مسائل 
کے حل مل سکتے ہیں۔

All your problems by sitting alone
 Solutions can be found.


(17)

اگر آپ کو نیند نہیں آرہی تو لیٹ کر پریشان ہونے کی بجائے
 اٹھے اور کسی کام میں لگ جائیں۔

If you can't sleep, lie down and worry
 Get up and do something instead



(18)
ہمیشہ دوسروں کو ان کے اہم ہونے کا احساس دلائیں۔

Always make others feel important.


(19)

کسی دوسرے انسان کے دل میں گھر کرنے کا بہترین طریقہ ان چیزوں
 کے بارے میں بات کرنا ہے جو اسے بہت زیادہ عزیز ہو۔

The best way to win another person's heart
 To talk about things that are very dear to him.


(20)

آگے بڑھنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن کھڑے
 رہنے کا ایک ہی راستہ ہے۔

There are many ways forward but standing
 There is only one way to live.


(21)
اپنے خوابوں کا پیچھا کرتے وقت سفر سے لطف اٹھانا نہ بھولیں۔

Don't forget to enjoy the journey while 
chasing your dreams.


(22)

جو کچھ آپکے پاس ہے اس کیلئے شکرگزار ہونا نہ بھولیں۔

Don't forget to be grateful for what you have.


(23)
کسی کو بتا دینے سے راز راز نہیں رہتا۔

Telling someone does not keep a secret.


(24)
تعلیم دراصل اپنی جہالت کو آہستہ آہستہ جان لینے کا نام ہے۔

Education is actually the name of gradually
 realizing one's ignorance.


(25)
ایک جاہل حکمران پوری قوم کی تباہی کا سبب ہوتا ہے۔

An ignorant ruler causes the
 destruction of a whole nation.


(26)
چھوٹے فائدے کو دیکھنا بڑے کاموں کو انجام پانے سے روکتا ہے۔

Looking at small gains prevents big
 things from happening.



(27)
اگر تمہیں ایسی آدمی کی تلاش ہے جو تمہاری زندگی بدل ڈالے
 تو اسے آئینے کے سامنے ڈھونڈو۔

If you are looking for a man who is your life
 If you change, find it in front of the mirror.



(28)
آپ کی منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے۔

Your destination is as far as you don't give up.



(29)

اپنے دشمن کو معاف کر دو یہ بات اس کو سب سے
 زیادہ اذیت دے گی۔

Forgive your enemy It will hurt the most.



(30)

کسی کی اتنی ہی قدر کریں جتنی وہ آپ کی کرتا ہے بے حساب قدر
 آپ کا سکون برباد کر دیتا ہے۔

Value someone as much as they value you
 Incalculable value destroys your peace of mind.


Thanks for watching


Visit this link to watch the video 
of Motivational Quotes.







Post a Comment

0 Comments