Best Collection Urdu Hindi Quotes Bruce Lee

ST Motivation87

Best Collection Urdu Hindi

Quotes Bruce Lee

آپ زندگی میں بہت کچھ حاصل
 کر سکتے ہیں اگر آپ۔۔؟

You achieve a lot in life
 Can you if you?


پانی کی طرح بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے کوئی بھی کھلےدل و دماغ
 سے سوچے تو اپنی مشکلات پر قابو پا کر حل تلاش کر سکتا ہے۔

Be like water that makes its own way with any open mind
If you think about it, you can overcome your 
problems and find a solution.


میں اپنے لیے خود مواقع پیدا کرتا ہوں۔
I create opportunities for mysef.

میں ماضی کی تلخ یادیں اپنے سامنے رکھتا ہوں
 وہ میری محنت میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔

I keep the bitter memories of the past in front of me
They add more to my hard work.


اگر کل ناکامی نہیں چاہتے تو آج سچ بولو۔

If you don't want to fail tomorrow,
 speak the truth today.


جو کام کی چیز ہو اسے رکھو جو ناکارہ ہو اسے چھوڑ دو۔

Keep what works and leave what is useless.


ارد گرد ہونے والے واقعات پر پریشان ہوئے بغیر سکون سے
 غور و فکر کریں پھر دیکھیں آپ سے کیا بنتا ہے۔

Calmly without worrying about the happenings around
 Ponder and see what happens to you.


شکست دماغ میں ہے کوئی تب تک ہار نہیں مان سکتا
 جب تک وہ خود ہار نہ جائے۔

Defeat is in the mind, one cannot give up until then
 Until he loses himself.


مجھے کوئی انسان چاہ کر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا 
میں نے خود کو اتنا ٹرین کیا ہے۔

No human being can harm me even if he wants to
 I have trained myself so much.


وقت کو سوچ سمجھ کر یہ لاپرواہی سے گزارنا یہ آپ کے ہاتھ میں
 ہے سب کے پاس وقت ہوتا ہے یا تو کام پر لگائیں یا ضائع کریں لیکن یہ 
ایک دفعہ گزر جانے کے بعد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔

It is in your hands to spend time thoughtfully and carelessly
Everyone has time to either work or waste 
but this Once it's gone, it's gone forever.



چیزوں کے پیچھے نہ بھاگیں کیونکہ یہ اس وقت مل جاتی ہے
 جب ہم کم سے کم ملنے کی توقع رکھتے ہیں۔

Don't run after things because they are found at this point
 When we least expect to meet.


یہ اہم نہیں ہے کہ کیا ہوا لیکن یہ بہت ضروری ہے
 کہ آپ کا رد عمل کیا ہے۔

It is not important what happened but it is very important
 What is your reaction?


بے سکونی کو قبول کریں اس کا ساتھ دیں اور رہائی کی تلاش کریں
 یہی ایک طریقہ ہے بے سکونی سے نکلنے کا۔
Accept the restlessness, embrace it and seek release 
This is one way to get out of restlessness.


منفی خود کلامی کو چھوڑ دیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سے
 نہیں ہوگا تو آپ نہیں کر پائیں گے کیونکہ مایوسی ان تمام 
خوبیوں کو ختم کر دیتی ہے جو کامیابی کے لیے ضروری ہے۔

Ditch the negative self-talk if you feel like you
If not, then you will not be able to do it because of all these frustrations Eliminates qualities that are essential for success.



اگر آپ نے ہر کام پر ایک حد مقرر کی ہوئی ہے چاہے وہ جسمانی ہو
 یا کچھ اور تو یہ یاد رکھیں کہ کسی چیز کی کوئی حد نہیں ہوتی بس چند رکاوٹیں
 ہوتی ہیں اور آپ نے ان سے بہت آگے جانا ہے۔

If you have set a limit on every task even if it is physical
Or else, remember that nothing has limits, just a few obstacles and you have to go far beyond them.



شک کرنے والوں نے کہا انسان اڑ نہیں سکتا لیکن کرنے والوں نے کہا
 ہم کوشش کریں گے آخر کار شک کرنے والوں نے دیکھا کہ صبح کی 
روشنی میں وہ ہوا میں اڑ رہے تھے۔

The doubters said that man cannot fly, but the doers said
 We will try. Finally, the doubters saw that in the morning
 In the light they were flying in the air.



جتنی زیادہ آپ چیزوں کی قدر کریں گے اتنی ہی
 کم آپ اپنی قدر کریں گے۔
The more you value things the better
 The less you value yourself.


آسان زندگی کی دعا نہ کرو مشکل کو برداشت کرنے کی ہمت پیدا
 کرو کیونکہ مشکلات انسان کو کچھ سکھا کر ہی جاتی ہے۔

Don't pray for an easy life, have the courage to bear the hardships Do it because difficulties teach a person something.


تکلیف کا سامنا کرنا کمزوریوں پر قابو پانے اور 
مضبوط بننے کے لیے ضروری ہے۔

Facing suffering overcomes weaknesses and
 It is necessary to become strong.


تنہائی ایک موقع ہے خود کو تلاش کرنے کا کیونکہ
 تنہائی میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔

Solitude is an opportunity for self-discovery
 In solitude you are alone.


اپنی زندگی کے سب سے بڑے مخالف ہم خود ہیں ہم وہی ہوتے ہیں
 جو ہم سوچتے ہیں خود کو بہتر بنانے کا جو بھی راستہ ہم اختیار کرتے ہیں
 وہ ہماری سوچ کا نتیجہ ہوتا ہے اس کی پہچان ہمیں
 آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔

The biggest enemy of our life is ourselves Whatever path 
we take to better ourselves is what we think It is the 
result of our thinking It helps to move forward.



اپنے جذبات کو سمجھیں اور انہیں خود پر حاوی نہ ہونے دیں
 کیونکہ جذباتی ہو کر آپ خود کو ہی نقصان پہنچاتے ہیں۔

Understand your emotions and don't let them control you
Because by being emotional you only hurt yourself.



آپ جو کچھ بھی کرتے ہیں اگر دماغ پر سکون نہیں ہے تو میں
 پہلے سے کہتا ہوں آپ چھوڑ دیں وہ کام۔

Whatever you do if the mind is not at peace, I
 I already told you to leave that work.

اپنی ذات سے آگاہی کے لیے ضروری ہے کہ ہم دوسروں کی رائے کے
 مطابق زندگی گزارنے کے بجائے اپنے حساب سے زندگی گزاریں۔

In order to be aware of ourselves, it is important that we listen to the opinions of others Instead of living according 
to it, live according to your own calculations.


خوف پہ یقینی سے آتا ہے ہم اپنے اندر کے خوف کو اس وقت ختم 
کر سکتے ہیں جب ہم خود کو بہتر طور پر جان سکیں۔

Fear comes with certainty
 We can when we know ourselves better.


شکست محض عارضی ہوتی ہے ناکامی یہ بتاتی ہے کہ آپ کے 
کام میں کچھ غلطی ہے اور یہ پہچان کامیابی اور سچائی 
کی طرف جانے والا راستہ ہے۔

Failure is only temporary. Failure shows that your
There is some error in the work and this recognition is success and truth is the path leading to.


زندگی میں آنے والی مشکلات کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو ایک
 پتھر دل انسان بنا دے مثبت رہیں کیونکہ یہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

Don't let the difficulties in life get you down
 Stay positive because it is in your hands.


اصول یہ ہے کہ مشکل طریقہ کار کو استعمال نہ کریں سب سے پہلے 
سادہ ٹیکنیک کا استعمال کریں اگر وہ کام نہیں کرتی تو پھر
 مزید مشکل کی طرف جائیں۔

The rule is not to use the difficult method first
 Use simple techniques if they don't work
 Move on to more difficulty.


آپ کو اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے کہ خود کی مدد کے سوا کوئی
 آپ کی مدد نہیں کرتا کوئی آپ کو یہ نہیں بتا سکتا کہ آزادی 
کیسے حاصل کی جائے کیونکہ آزادی آپ کے اندر موجود ہے۔

You must accept the fact that no one but yourself can help you Nobody can tell you that freedom doesn't help you
 How to achieve because freedom is within you.


جہاں ضرورت ہو وہاں سامنے والے کی تعریف کریں تعریف انسان کو 
اور اچھا کرنے کی طرف مائل کرتی ہے لیکن ہمیشہ سچی تعریف کریں۔

Compliment the person in front where necessary. Compliment the person And tend to do good but 
always give true praise.


میں فورا فیصلہ کرنے کے بجائے چیزوں کو 
سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔

I rather judge things right away
 I try to understand.


بے وقوف لوگ دکھاوے کو پسند کرتے ہیں۔

Foolish people love to show off.


جب آپ کہتے ہیں کہ یہ نہیں ہو سکتا تو پھر
 وہ کبھی نہیں ہو سکتا۔

When you say it can't be then
 He can never be.


چیمپین بننے کے لیے اچھے رویے اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے
 آپ کو انتہائی مشکل کام کو بھی خوشی سے قبول کرنا پڑتا ہے۔

Being a champion requires good attitude and 
preparation You have to accept even the most 
difficult work with joy.


پریکٹس کام کو نکھارتی ہے طویل مشق کے بعد کام 
اعلیٰ ہنر مندانہ اور بہترین ہو جاتا ہے۔

Practice makes perfect Work after long practice
 Becomes highly skilled and excellent.


نیگٹو خیالات کو اپنے دماغ میں داخل نہ ہونے دیں کیونکہ
 یہ بڑے اعتماد کے ساتھ آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

Don't let negative thoughts enter your mind because
 They hurt you with great confidence.


خیالات تمام کامیابیوں کا آغاز ہیں۔

Ideas are the beginning of all success.


دماغ کو حاضر رکھیں کہ یہ سچائی کو فوراً سمجھ سکے 
جو ہر جگہ موجود ہے۔

Keep the mind present so that it can grasp the truth immediately Which is everywhere.


آج بھی میں یہ کہنے کی ہمت نہیں کرتا کہ میں کامیاب ہو گیا ہوں 
میں اب بھی سیکھ رہا ہوں کیونکہ سیکھنے کی کوئی حد نہیں۔

Even today I dare not say that I have succeeded
I am still learning because there is no limit to learning.


اکثر لوگ کامیاب ہونے اور جیتنے کی کوشش کرتے ہیں انہیں
 یہ بھی سیکھنا چاہیے کہ ہار کو کیسے قبول کرنا ہے
 اور اس سے کیسے سیکھنا ہے۔

Most people try to succeed and win them over
One must also learn how to accept defeat
And how to learn from it.


میں آدھا کام نہیں چاہتا بلکہ بہترین چاہتا ہوں۔

I don't want half done, I want the best.


تبدیلی کے ساتھ بدلنا ہی بہترین تبدیلی ہے۔

Change with change is the best change.


،دیکھنا دھوکہ دینا ہے، سننا جھوٹ بولنا ہے
 محسوس کرنا اصل چیز ہے۔

To see is to deceive, to hear is to lie
 Feeling is the real thing.


آپ جتنا اسمارٹ ورک کریں گے آپ اتنے ہی تیز 
اور زیادہ طاقتور ہوں گے۔

The smarter you work, the faster you work
 And will be more powerful.


اپنے دفاع کا صرف ایک ہی اصول ہے کہ جتنا جلدی ہو سکے
 مخالف کو اس کی کمزور پہلوؤں سے پکڑو۔

The only rule of self-defense is to be as quick as possible
 Catch the opponent by his weak sides.

خود پر قابو پانے کے لیے پہلے خود کو قبول کریں 
اپنی فطرت کے خلاف نہ جائیں۔
To master yourself, first accept yourself
 Don't go against your nature.


آپ زندگی میں بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ بہت کچھ 
ترک کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔

You can achieve a lot in life if you do a lot
 Get ready to give up.


کسی چیز کو صحیح سے سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ پہلے 
روایتی سوچوں کو چھوڑ دیں۔

To understand something properly, you must first
 Let go of conventional thinking.


توجہ سے کام کرنا انسان کی قابلیت کو بڑھا دیتا ہے۔

Working with focus increases one's ability.


ذہن کو فرسودہ سوچوں سے خالی رکھیں
 تاکہ دوسروں کو سمجھا جاسکے۔

Keep the mind free from obsolete thoughts
 To understand others.


مجھ تک پہنچنے کے لیے تم اپنے آپ کو بے نقاب کرتے ہو کیونکہ 
تمہارا حملہ مجھے جواب دینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

You expose yourself to reach me because
 Your attack gives me an opportunity to respond.


ایک خود پسند انسان کا ذاتی ترقی کے علاوہ
 کوئی اور مقصد نہیں ہوتا۔
Apart from the personal growth of a selfish person
 There is no other purpose.


Thanks For Visiting


Visit my YouTube channel for more interesting videos 
based on quotes.  
https://youtube.com/@Shakeeltanoli87





Post a Comment

0 Comments